10 جنوری 2020 - 14:42
تصویری رپورٹ/ ترکی کے شہر قیصریہ میں شہید قاسم سلیمانی کے ایصال ثواب کی مجلس

ابنا: ترکی کے شہر قیصریہ میں شیعہ مسلمانوں نے شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔